ایل پی جی

ایل پی جی کی قیمتیں بے قابو، 450 سے 500 روپے فی کلو کے درمیان فروخت، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

لاہور (کامرس رپورٹر) لاہور میں ایل پی جی کی قیمتیں بے قابو ہو گئیں، جس کے باعث شہریوں اور بالخصوص رکشہ ڈرائیورز کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ تفصیل کے مطابق لاہور میں ایل پی جی 450 سے 500 روپے مزید پڑھیں