برائلر گوشت کی قیمت

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 15روپے فی کلو اضافہ

لاہور( کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 15روپے اضافے سے609روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے406روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت280روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔شہر میں برائلر مزید پڑھیں