لاہور(مخبر نیوز) رمضان المبارک میں مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا، دکانداروں نے سرکاری قیمت نظرانداز کر دی۔لاہور میں سرکاری نرخنامے کے مطابق برائلر مرغی کا گوشت 595 روپے کلو ہے لیکن مارکیٹ میں 800 روپے کلو تک فروخت مزید پڑھیں
لاہور(مخبر نیوز) رمضان المبارک میں مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا، دکانداروں نے سرکاری قیمت نظرانداز کر دی۔لاہور میں سرکاری نرخنامے کے مطابق برائلر مرغی کا گوشت 595 روپے کلو ہے لیکن مارکیٹ میں 800 روپے کلو تک فروخت مزید پڑھیں
لاہور(مخبر نیوز) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت595روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت411روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت286روپے فی درجن پر مستحکم رہی ۔
لاہور(نمائندہ خصوصی )شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 6روپے کمی سے579روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت4روپے کمی سے386روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت244وپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
لاہور(کامرس ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت15روپے کمی سے 602روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے 401روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت244روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
لاہور(نمائندہ خصوصی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلرگوشت کی قیمت594روپے، زندہ برائلرمرغی کی قیمت396روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے242روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔
لاہور(کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 624روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت416روپے پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے239روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔
لاہور (کامرس ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت662روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت441روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت235روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔
لاہور( کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7روپے کمی سے662روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے کمی سے 441روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت235روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔
لاہور( کامرس ڈیسک )شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت639روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 426روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت20روپے کمی سے250روپے فی درجن رہی۔
لاہور( کامرس ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 15روپے اضافے سے654روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے436روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 270روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔