آبنائے ہرمز

آبنائے ہرمز سے جہازوں کے گزرنے کیلئے نیا راستہ مقرر، گزرنے کیلئے پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے ساتھ کوآرڈینیشن لازمی ہے ،ایران

تہران(انٹرنیشنل نیوز )ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے آبنائے ہرمز پر وارننگ جاری کر دی، پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ نے آبنائے ہرمز سے جہازوں کے گزرنے کیلئے ایک نیا راستہ مقرر کیا ہے۔ ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاسدارانِ انقلاب نے کہا مزید پڑھیں