انسانی حقوق

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں چین کے متعدد سائیڈ ایونٹس، انسانی حقوق کی ترقی پر تبادلہ خیال

اقوام متحدہ (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا 63واں اجلاس حال ہی میں سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے دوران چین کی جانب سے انسانی حقوق کی ترقی اور عملی اقدامات پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

اجلاس

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں چین کی پیش کردہ بلا رکاوٹ رسائی کی قرارداد منظور

اقوام متحدہ (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 63ویں اجلاس نےچین کی جانب سے 47 ممالک کی نمائندگی کرتے ہوئے ” مکمل انسانی حقوق سے استفادے کے لیے بلارکاوٹ رسائی کے فروغ”کے عنوان سے پیش کردہ قرارداد مزید پڑھیں

امریکا

امریکا کا ایران کیساتھ کشیدگی بڑھنے پر اسلحہ ذخائر سے متعلق خدشات کا اظہار

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین جنرل ڈین کین نے ایران کے خلاف جنگ میں مزید شدت آنے اور امریکی اسلحہ ذخائر کے حوالے سے خدشات پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو آگاہ مزید پڑھیں

چین

چینی صدر نے مصنوعی ذہانت کو پوری دنیا کی بھلائی کے لیے ایک مشترکہ عالمی کوشش قرار دیا، نوبیل انعام یافتہ پروفیسر

بیجنگ (نیوز ڈیسک) 2026 عالمی اے آئی کانفرنس اور عالمی اے آئی گورننس اعلیٰ سطحی اجلاس کی افتتاحی تقریب کے موقع پر چینی صدر شی جن پھنگ نے کلیدی خطاب کیا۔اس تقریب میں شریک نوبیل انعام یافتہ کیمیا دان اور مزید پڑھیں

کیوبا

کیوبا کی امریکی پابندیوں کے خاتمے کیلئے7جولائی کو اقوام متحدہ کا اجلاس بلانے کی درخواست

ہوانا(انٹرنیشنل ڈیسک)کیوبا نے امریکی تجارتی اور اقتصادی پابندیوں کے خاتمے کے لئے 7 جولائی کو اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس بلانے کی درخواست کر دی۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ بات کیوبا کے وزیرِ خارجہ برونو روڈریگیز پارییا مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ

قومی اسمبلی و سینیٹ کے اجلاس طلب، وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیے جانیکا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کل(بدھ کو)طلب کرلئے گئے جبکہ سالانہ بجٹ 12 جون کو پیش کئے جانے کا امکان ہے۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی کے دونوں مزید پڑھیں

اقتصادی کونسل

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس ملتوی،کل ہونے کا امکان

ا سلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت نے قومی اقتصادی کونسل کا پیر کو ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا ۔اجلاس میں آئندہ مالی سال کا قومی ترقیاتی بجٹ منظوری کےلئے پیش ہونا تھا تاہم اجلاس موخر کر دیا گیا ۔وزیراعظم شہبازشریف نے مزید پڑھیں

شمائلہ رانا

قومی اسمبلی اجلاس، جو لوگ ڈی پورٹ ہو کر آئے ان سے بھاری رشوت لی گئی،شمائلہ رانا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )قومی اسمبلی اجلاس میں توجہ دلاﺅ نوٹس پر شمائلہ رانا نے سوال اٹھاتے ہوئے کہاکہ جو لوگ ڈی پورٹ ہو کر آئے ان سے بھاری رشوت لی گئی۔وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہاکہ یہ ممکن ہی مزید پڑھیں

چینی وزیرِ خارجہ

چینی وزیرِ خارجہ بھارت میں برکس اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے

بیجنگ(انٹرنیشنل نیوز)چین کے وزیرِ خارجہ وانگ یی شیڈولنگ وجوہات کے باعث نئی دہلی میں ہونے والے برکس اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔ غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق چین کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ بھارت میں چینی سفیر برکس مزید پڑھیں

نواز شریف

نواز شریف کا دورہ آزاد کشمیر منسوخ ، پارلیمانی بورڈ کا اجلاس کل جاتی امرا میں طلب

لاہور (نیوز ڈیسک ) مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیراعظم نواز شریف نے 6 اور 7 مئی کو آزاد کشمیر کا شیڈول کیا گیا دورہ منسوخ کردیا۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف نے مسلم لیگ ن آزاد کشمیر مزید پڑھیں