سندھ حکومت

سندھ حکومت کا بجٹ عوام دوست ، متوازن اور ترقیاتی ترجیحات کا آئینہ دار، کم از کم اجرت 43 ہزار روپے کرنا محنت کش طبقے کیلئے اہم قدم ہے، شرجیل میمن

کراچی(نیوز ڈیسک) سینیئر وزیر سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کا بجٹ عوام دوست ، متوازن اور ترقیاتی ترجیحات کا آئینہ دار ہے ،کم از کم اجرت 40 ہزار سے بڑھا کر 43 ہزار روپے کرنا محنت مزید پڑھیں