کرک کوہاٹ بارڈر

کرک کوہاٹ بارڈر پر پولیس کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، کمانڈر زاہد گروپ کے 4 دہشتگرد ہلاک

پشاور (نیوز ڈیسک) کرک اور کوہاٹ پولیس نے مشترکہ طور پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے کمانڈر زاہد گروپ کے 4 دہشت گرد ہلاک کر دیئے۔ڈی پی او کرک عمران چترالی کے مطابق کرک اور کوہاٹ پولیس نے مشترکہ مزید پڑھیں

بلوچستان، زیارت

بلوچستان، زیارت میں دہشت گردوں کا پولیس پر حملہ، دو ایس ایچ اوز سمیت 9 اہلکار شہید

کوئٹہ ،اسلا م آباد(نیوز ڈیسک)بلوچستان کے ضلع زیارت کے علاقے کچھ مانگی فیز تھری میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے پولیس چوکی پرحملے میں 2 ایس ایچ اوز سمیت 9 اہلکار شہید ہوگئے۔ایس پی زیارت قدوس دہوار کے مطابق مزید پڑھیں

سانحہ گل پلازہ

سانحہ گل پلازہ،پولیس نے چالان پراسیکیوشن کو جمع کرادیا، مارکیٹ یونین عہدیداران ملزم نامزد

کراچی(کورٹ نیوز) سانحہ گل پلازہ کیس میں پولیس نے مقدمے کا چالان پراسیکیوشن کے پاس جمع کروا دیا۔تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق آتشزدگی کو حادثاتی قرار دیا گیا ہے، جبکہ فرانزک رپورٹ میں بھی کسی قسم کے دھماکہ خیز مواد کے مزید پڑھیں

لاہورہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ،پب جی سے دوستی پر پسند کی شادی، اغوا کیس میں پولیس سے جواب طلب

لاہور (کورٹ نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے پب جی گیم کے ذریعے دوستی کے بعد پسند کی شادی کرنے والے لڑکے کے خلاف درج اغوا کے مقدمے میں ملزم کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست پر پولیس کو نوٹس جاری کرتے مزید پڑھیں

انمول عرف پنکی

کراچی، انمول پنکی کیخلاف مقدمات میں پولیس کی ناقص تفتیش کا انکشاف،رپورٹ عدالت میں پیش

کراچی (کورٹ نیوز )مبینہ کوکین ڈیلر انمول عرف پنکی کے خلاف درج مقدمات میں پولیس کی ناقص تفتیش اور مبینہ غفلت کھل کر سامنے آگئی۔عدالت میں جمع کرائی گئی پولیس رپورٹ میں کئی ایسے نکات سامنے آئے ہیں جنہوں نے مزید پڑھیں

پنکی

ایک افسر نے بھائی کو متعدد بار پکڑا اور رشوت لے کر چھوڑا، کئی تھانوں کی پولیس کو لاکھوں روپے ماہانہ دیتی تھی، پنکی

کراچی(کرائم رپورٹر)منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی نے تفتیش کے دوران بتایا ہے کہ ایک افسر نے میرے بھائی کو متعدد بار پکڑا اور رشوت لے کر چھوڑ دیا۔ابتدائی تفتیش کے مطابق پنکی نے کراچی میں ماہانہ مزید پڑھیں

پنکی

ڈرگ ڈیلر پنکی سے متعلق پولیس رپورٹ عدالت میں جمع، ملزمہ کے نیٹ ورک سے متعلق اہم انکشافات

کراچی(کرائم رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت جنوبی میں مقدمات کے معاملے پر پولیس کی ایک اور رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی گئی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی میں انمول عرف پنکی کے مقدمات کے معاملے پر پولیس کی ایک مزید پڑھیں

رجب بٹ

رجب بٹ کو پولیس پروٹوکول دینے کے خلاف درخواست کل سماعت کیلئے مقرر

لاہور(شوبز ڈیسک )یوٹیوبر رجب بٹ کو عدالت پیشی پر پولیس پروٹوکول دینے کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقررہوگئی۔ رجسٹرار آفس لاہور ہائی کورٹ نے کیس کل 11 مئی کو سماعت کے لیے مقرر کرکے کاز لسٹ جاری کردی۔جسٹس طارق سلیم مزید پڑھیں

روبوٹ

چین میں روبوٹ ٹریفک پولیس اہلکار تعینات

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک ) چین کے مشرقی صوبے ژی جیانگ کے شہر ہانگژو میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے روبوٹ ٹریفک پولیس اہلکار تعینات کر دئیے گئے۔ عالمی میڈیارپورٹس کے مطابق یومِ مئی کی پانچ روزہ تعطیلات کے دوران مزید پڑھیں

گرفتار

لاہور، بیویوں کو قتل کرنے والے 2 شوہر گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور میں پولیس نے اپنی بیویوں کو قتل کرنے والے 2 شوہروں کو گرفتار کرلیا۔تفصیل کے مطابق ایس ایچ او کاہنہ نے ٹیم کے ہمراہ ضلع ساہیوال سے بیوی کے قتل میں ملوث ملزم آصف کو گرفتار کرلیا، ملزم مزید پڑھیں