میگھا

میگھا کی عیدکی مناسبت سے ریکارڈ کئے گئے18ٹی وی چینلز کے شوز میں شرکت

لاہور( شوبز نیوز)نامور گلوکارہ میگھا نے عیدالاضحی کی مناسبت سے18 نجی ٹی وی چینلز کے خصوصی شوز میں شرکت کرکے منفرد ریکارڈ قائم کر دیا۔ مختلف ٹی وی چینلز کی جانب سے عید کے تینوں دن نشر کیے جانے والے مزید پڑھیں