گندم

پنجاب اور کے پی میں گندم فی من 3700 سے 4700 روپے تک فروخت ہو رہی ہے، سیکرٹری فوڈ سیفٹی

لاہور (کامرس ڈیسک) پنجاب میں گندم 3700 سے چار ہزار جبکہ خیبرپختونخوا میں 4700 روپے من فروخت ہو رہی ہے۔سیکرٹری فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن ڈاکٹر کرن خورشید نے کہا ہے کہ پنجاب میں گندم 3 ہزار 700 سے 4 مزید پڑھیں