نذیر احمد جنجوعہ

نذیر احمد جنجوعہ جماعت اسلامی کے قائم مقام سیکرٹری جنرل مقرر

لاہور(نیوز ڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے نذیر احمد جنجوعہ کو قائم مقام سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان مقرر کر دیا۔نذیر احمد جنجوعہ نے ایک مختصر اجتماع میں قائم مقام سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان کا حلف مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدرمملکت نے سیکرٹری جنرل مسلم ورلڈ لیگ محمد بن عبدالکریم العیسی کیلئے نشان خدمت کی منظوری دیدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری نے سیکرٹری جنرل مسلم ورلڈ لیگ محمد بن عبدالکریم العیسی کے لیے نشان خدمت کی منظوری دیدی۔ سیکرٹری جنرل مسلم ورلڈ لیگ محمد بن عبدالکریم العیسی کویہ اعزاز عالم اسلام کے لیے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ دیوالیہ پن کے دہانے پر، امریکا اور چین نے اربوں ڈالر کی ادائیگیاں روک دیں

نیویارک (انٹرنیشنل‌ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کیا ہے کہ ادارہ دیوالیہ پن کی دوڑ میں داخل ہو چکا ہے اور اگست کے وسط تک عالمی ادارے کے پاس نقد رقم ختم ہونے کا خطرہ ہے۔ مزید پڑھیں

انتونیوگوتریس

انتونیوگوتریس کا عید کے موقع پر مسلمانوں سے نیک خواہشات کا اظہار

نیویارک(مخبر نیوز)سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے عید کے موقع پر مسلمانوں سے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عیدالفطر کی مبارکباد پیش کی ہے مزید پڑھیں