سنگیتا

نعیمہ بٹ کے مشوروں اور رویے کی وجہ سے کام دینے سے معذرت کرلی‘ سنگیتا کا انکشاف

لاہور (شوبز ڈیسک) فلم اور ٹی وی کی سینئر اداکارہ اور معروف ہدایت کارہ سنگیتا نے انکشاف کیا ہے کہ اداکارہ نعیمہ بٹ کے مشوروں اور رویے کی وجہ سے اسے کام دینے سے معذرت کرلی۔ ایک حالیہ انٹرویو میں مزید پڑھیں