کیف پر حملے

نیٹو سمٹ سے ایک روز قبل روس کے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر حملے، 24 افراد ہلاک،100سے زائد زخمی

ماسکو(انٹرنیشنل نیوز)روس کی جانب سے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر میزائل حملے کے نتیجے میں مزید 24 افراد ہلاک جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔عالمی میڈیارپورٹس کے مطابق یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ روس نے مسلسل دوسرے ہفتے کیف مزید پڑھیں

ڈرون حملہ

یوکرین کے دارالحکومت کیف میں روسی میزائل اور ڈرون حملہ، کم از کم 10 افراد ہلاک

کیف،ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک)یوکرین کے دارالحکومت کیف میں روس کے تازہ میزائل اور ڈرون حملوں میں میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہو گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وسطی اور مشرقی کیف میں بدھ اورجمعرات کی درمیاتی شب 12 سے مزید پڑھیں

چائنا انٹرنیشنل

بیجنگ میں چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین ایکسپو کا آغاز، 676 چینی اور غیر ملکی ادارے شریک

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین کے دارالحکومت بیجنگ میں چوتھی چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین ایکسپو پیر سے شروع ہو گئی، اس سال کی نمائش میں ڈیجیٹل و ذہین ٹیکنالوجی، جدید مینوفیکچرنگ، سبز زراعت، صحت مند طرزِ زندگی، خودکار گاڑیاں، صاف توانائی اور سپلائی مزید پڑھیں

افغان

پاکستان نے افغان پناہ گزینوں کی ملک بدری کی مدت میں توسیع کر دی

اسلام آباد(مخبر نیوز)پاکستان نے افغان پناہ گزینوں کو اپنے ملک واپس جانے کے لیے دی گئی آخری تاریخ میں عید الفطر کی تعطیلات کے پیش نظر توسیع کر دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساںادارے نے ایک حکومتی عہدیدار کے حوالے مزید پڑھیں

سلامتی کونسل

سلامتی کونسل کا کانگو میں فوری طور پر فائر بندی کا مطالبہ

واشنگٹن(مخبر نیوز )اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے سلامتی کونسل نے عوامی جمہوریہ کانگو میں حکومت مخالف عسکریت پسندوں پر زور دیا ہے کہ وہ لڑائی فورا بند کریں اور ان علاقوں سے انخلا کریں جن پر ان کا کنٹرول ہے۔غیرملکی مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور

اسلحہ برآمدگی کیس،وزیر اعلی کے پی علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار

اسلام آباد(مخبر نیوز)مقامی عدالت نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے۔وفاقی دارالحکومت کی مقامی عدالت میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے وزیر اعلی مزید پڑھیں