ایران

ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کے لیے امریکا کو 6 شرائط پیش کردیں

تہران (نیوز ڈیسک )ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کے لیے امریکا کو چھ شرائط پیش کردیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کی سپریم قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری محمد باقر ذوالقدر نے خبردار کیا ہے کہ مزید پڑھیں

ایرانی وزیر خارجہ

امریکا مفاہمت کی یادداشت کی خلاف ورزیوں کا ازالہ کرے، ایرانی وزیرخارجہ

تہران (نیوز ڈیسک)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا مفاہمت کی یادداشت کی خلاف ورزیوں کا ازالہ کرے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ موجودہ صورتحال امریکا کی جانب سے مفاہمت مزید پڑھیں

کاظم غریب آباد

خطے میں امن اور استحکام لوٹنے پر خلیج ممالک سے سیکیورٹی بات چیت ہوگی، کاظم غریب آباد

تہران (نیوز ڈیسک)ایران کے نائب وزیرخارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ ایران اس سوچ کا خیر مقدم کرتا ہے اور اسے یقین ہے کہ اگر خطے میں امن اور استحکام بحال کیا جاتا ہے تو علاقائی ممالک کے مزید پڑھیں

ایران

ایران عمان مفاہمت کا مطلب ہرمز مکمل کھولنا نہیں، کاظم غریب آبادی

تہران (نیوز‌ڈیسک)ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز پر ایران عمان نئے انتظام کی مفاہمت آخری مرحلے کے قریب ہے۔ ایران عمان مفاہمت کا مطلب یہ نہیں کہ آبنائے ہرمز مکمل کھولی جائے مزید پڑھیں

ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ کا برطانوی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

تہران (نیوز ڈیسک)ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے برطانوی ہم منصب ایڈ ملی بینڈ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، علاقائی اور عالمی صورتحال پر بات چیت کی۔ خلیجی میڈیا کا کہناتھا کہ ایڈ ملی بینڈ نے عراقچی پر واضح کیا مزید پڑھیں

ایران

خطے میں امریکی پالیسی یمن کی صورتحال کو پیچیدہ کر رہی ہے، ایران

تہران (نیوز ڈیسک)ایران نے کہا ہے کہ خطے میں امریکی پالیسی یمن کی صورتحال کو پیچیدہ کر رہی ہے۔ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا کہناتھا کہ یمن تنازع کا منصفانہ حل ضروری ہے، سعودی عرب کے ساتھ یمن کے مزید پڑھیں

تیل

لڑائی اور جنگ بندی کے دوران18ارب ڈالر سے زائد کا تیل فروخت کیا،ایرانی وزیر تیل

تہران (نیوز ڈیسک)ایران کے وزیر تیل محسن پاک نژاد نے کہا ہے کہ ایران نے جنگ کے دوران 11 ارب 50 کروڑ ڈالر جبکہ جنگ بندی کے عرصے میں 6 ارب 50 کروڑ ڈالر مالیت کا تیل فروخت کیا۔انہوں نے مزید پڑھیں

عراقی وزیراعظم

کشیدگی میں کمی کی سفارتی کوششیں جاری، عراقی وزیراعظم جمعرات کو تہران جائیں گے

بغداد(نیوز ڈیسک )امریکہ ،ایران کشیدگی میں کمی کی سفارتی کوششوں کے سلسلے میں عراقی وزیراعظم جمعرات کو تہران کا دورہ کریں گے۔عراقی وزیراعظم کی ایرانی قیادت کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت متوقع ہے۔ مزید پڑھیں

ایرانی نائب وزیرِ خارجہ

آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمد و رفت کےلئے تجویز کردہ جنوبی راستہ ایران کو کسی صورت قبول نہیں،ایرانی نائب وزیرِ خارجہ

تہران(نیوز ڈیسک )ایران کے نائب وزیرِ خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ تہران آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمد و رفت کے لیے تجویز کیے گئے جنوبی راستے کو کسی بھی صورت قبول نہیں کرے گا اور اس مزید پڑھیں

علی خامنہ ای

علی خامنہ ای کے جنازے کی سرکاری تقریبات،ایران کا تہران کی فضائی حدود مکمل طور پر بند رکھنے کا اعلان

تہران(انٹرنیشنل نیوز)ایران نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت تہران کی فضائی حدود شہید سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے جنازے کی سرکاری تقریبات کے باعث مکمل طور پر بند رہیں گی۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق اتوار کو ہونے مزید پڑھیں