تیزاب گردی

کرمنل لا ترمیمی بل 2026 میں تیزاب گردی کے مجرموں کےلئے سزائے موت کی تجویز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) کرمنل لاترمیمی بل 2026 میں تیزاب گردی کے مجرموں کےلئے سزاﺅ ں میں سزائے موت بھی شامل کرنے کی تجویز دے دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں تیزاب گردی کے بڑھتے ہوئے ہولناک واقعات مزید پڑھیں