انجیکشن‘ ڈنمارک

ہفتے میں صرف ایک انجیکشن‘ ڈنمارک نے بھارت میں ذیابیطس مریضوں کیلئے دنیا کی پہلی ہفتہ وار انسولین متعارف کرادی

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) ڈنمارک کی دوا ساز کمپنی نے بھارت میں ہفتہ وار انسولین متعارف کروا دی جو دنیا کی پہلی ہفتہ وار انسولین ہے۔اس نئی دوا کے ذریعے ذیابیطس کے مریضوں کو سال بھر میں روزانہ 365 انجیکشن مزید پڑھیں

شاپور زدران

سابق افغان کرکٹر شاپور زدران کا جسدِ خاکی بھارت سے کابل پہنچ گیا،رقت آمیز مناظر، ساتھی کرکٹرز اشکبار

کابل(سپورٹس نیوز) افغانستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شاپور زدران کا جسدِ خاکی بھارت سے کابل پہنچ گیا۔افغان کرکٹ بورڈ کے مطابق سابق فاسٹ بولر شاپور زدران کا جسدِ خاکی بھارت سے کابل پہنچا، جہاں وہ انتقال مزید پڑھیں

دلجیت دوسانجھ

ریلیز کے بعد کسی فلم کو ختم نہیں کیا جاسکتا، فلم ہٹانے پر دلجیت دوسانجھ کا ردعمل آگیا

دہلی (شوبز ڈیسک) بھارتی گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانجھ نے اپنی فلم ستلج کو بھارت میں اسٹریمنگ پلیٹ فارم زی فائیو سے اچانک ہٹائے جانے کے بعد پہلی مرتبہ اس معاملے پر کھل کر اظہارِ خیال کیا ہے۔ اداکار کا مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ

صدر ٹرمپ کا ایران سے مذاکرات میں پاکستان کو بطور ثالث قبول کرنا بھارت کیلئے دھچکا تھا، امریکی جریدہ

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز )امریکہ ایران جنگ بندی میں پاکستان کی ثالثی جبکہ بھارت پرامریکی پابندیوں نے مودی کی خارجہ پالیسی پر سوالات اٹھا دئیے۔امریکہ جریدہ فارن پالیسی کے مطابق بھارتی پالیسی سازوں نے امریکہ کی نظر میں چین کے مقابل بھارت مزید پڑھیں

علی پرویز ملک

پیٹرول کی قیمت کا مارجن نارمل ہوتے ہی عوام کو ریلیف دینگے،علی پرویز ملک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیرِ پٹرولیم پرعلی ویز ملک نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں شامل مارجن جیسے ہی معمول پر آئے گا، اس کا فائدہ عوام کو منتقل کیا جائے گا،پاکستان کے مالی حالات بھارت جیسے نہیں، اس لیے مزید پڑھیں

عطاتارڑ

پاکستان کیلئے پانی محض قدرتی وسیلہ نہیں بقا کا معاملہ ہے، اپنے حصے کے پانی پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،عطاتارڑ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام کا دریائے سندھ کے پانی پر پورا حق ہے، بھارت نے دریائی پانی میں رکاوٹ ڈالی تو بھرپور جواب دیں گے، مزید پڑھیں

سوریا کمار یادیو

سابق کپتان سوریا کمار یادیو کو صحافی وکرانت گپتا کو بھیجا گیا واٹس ایپ پیغام وائرل

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)بھارت کی آئرلینڈ سے ہار پر سابق کپتان سوریا کمار یادیو کو صحافی وکرانت گپتا کو بھیجا گیا واٹس ایپ پیغام وائرل ہوگیا ہے۔ بھارتی صحافی وکرانت گپتا نے دعویٰ کیا کہ بھارت کی آئرلینڈ کے ہاتھوں مزید پڑھیں

ایمازون

ایمازون کا بھارت میں 5 سال میں 48 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان

نیویارک(کامرس ڈیسک)ایمیزون کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر اینڈی جیسی نے اعلان کیا ہے کہ ایمازون کمپنی 2026 سے 2030 تک بھارت میں مجموعی طور پر 48 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گی۔کمپنی کے مطابق اس سرمایہ کاری کا بڑا حصہ مزید پڑھیں

بھارت

آزادکشمیر کی صورتحال، یہ اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش ہے، خواجہ آصف کے بیان پر بھارت کا ردعمل

نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) بھارت نے آزادکشمیر کی صورتحال سے متعلق پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیانات پر تنقید کرتے ہوئے انھیں اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش قرار دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ مزید پڑھیں

مودی

جی 7 سمٹ میں مودی کی شرکت بھارت کیلئے بدنامی کا سبب بن گئی

نئی دہلی(انٹرنیشنل نیوز)خود کو عالمی رہنما کے طور پر پیش کرنے والے مودی کو امریکی صدر سے ملاقات مہنگی پڑ گئی۔بھارت میں طویل ترین مدت تک اقتدار میں رہنے والا مودی امریکی صدر سے گفتگو کے دوران بوکھلاہٹ کا شکار مزید پڑھیں