آریانا گرانڈے

آریانا گرانڈے وائٹ ہاﺅس پر برہم، ویڈیو میں اپنے گانے کے استعمال سے روک دیا

واشنگٹن (شوبز ڈیسک) امریکی پاپ گلوکارہ آریانہ گرانڈے نے وائٹ ہاﺅس پر زور دیا ہے کہ ان کی موسیقی کو امیگریشن پالیسیوں کے فروغ کے لیے استعمال نہ کیا جائے۔ یہ ردِعمل اس وقت سامنے آیا جب وائٹ ہاﺅس نے مزید پڑھیں