فواد چوہدری

چیف جسٹس اور سینئر ترین ججز کو دھمکیاں ناقابل قبول ہیں، فواد چودھری

لاہور(نمائندہ خصوصی)رہنما تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اور سینئر ترین جج صاحبان کو دھمکیاں ناقابل قبول ہیں، ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں فواد چودھری نے مزید پڑھیں

گرفتاری

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی گرفتاری کو 7سال مکمل ہو گئے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان میں دہشتگردی کا نیٹ ورک چلانے والے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی گرفتاری کو 7سال مکمل ہوگئے،کلبھوشن سدھیر یادیو حسین مبارک پٹیل کے نام سے پاکستان میں دہشتگردی کا نیٹ ورک چلا رہا تھا ، کلبھوشن مزید پڑھیں

فواد چودھری

فواد چودھری کی اپنے بھائی فیصل چودھری سے گفتگو کی مبینہ آڈیو لیک

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صد ر فواد چودھری کی اپنے بھائی فیصل چودھری ایڈووکیٹ سے گفتگو کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی ، نجی ٹی وی کے مطابق منظر عام پر مزید پڑھیں

شیخ رشید

پی ڈی ایم میں پھوٹ پڑ چکی ، دو بڑوں کی میٹنگ الیکشن کرائےگی ، شیخ رشید

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں پھوٹ پڑچکی ہے، 2بڑوں کی میٹنگ الیکشن کرائے گی،سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

وزیر اعظم

وزیراعظم کا بھارہ کہو بائی پاس فلائی اوور کی تعمیر کے دوران حادثے کا نوٹس

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بھارہ کہو بائی پاس فلائی اوور کی تعمیر کے دوران حادثے کا سخت نوٹس لے لیا،وزیرِ اعظم نے حادثے کی انکوائری کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی، سابق سیکرٹری داخلہ شاہد خان کی سربراہی مزید پڑھیں

ڈاکٹر مصدق ملک

نون لیگ ماضی کی طرح اب بھی ملک کو بحرانوں سے نکالے گی ، مصدق ملک

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر مملکت برائے پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی )کی سابق حکومت نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف )کے معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی ،وزیر مملکت مزید پڑھیں

بابر اعوان

عمران خان پر ایک اور قاتلانہ حملے کی تیاری ہو رہی ہے، بابر اعوان کا دعویٰ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما بابر اعوان نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر ایک اور قاتلانہ حملے کی تیاری ہو رہی ہے،عمران خان پر اسلام آباد مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

جج صاحبان کی اکثریت نے یہ واضح طور کہا ہے یہ ازخود نوٹس نہیں بنتا ، شرجیل انعام میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی)صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے دو نہیں چارجج صاحبان نے اعتراض کیا ہے ، دوجج صاحبان نے تو کہہ دیا کہ اس معاملے پر از خود نوٹس بنتا ہی نہیں مزید پڑھیں

سینیٹر اعظم نذیر تارڑ

سپریم کورٹ میں خیبرپختونخوا ،پنجاب میں انتخابات بارے پٹیشنز چار تین سے مسترد ہو گئیں،فیصلے پر نظرثانی کی ضرورت نہیں، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ہماری ذاتی رائے ہے سپریم کورٹ میں خیبرپختونخوا اور پنجاب میں انتخابات بارے پٹیشنز چار تین سے مسترد ہو گئی ہیں،فیصلے پر نظرثانی کی مزید پڑھیں

محمد بلیغ الرحمن

توانائی بحران کا حل ،چھوٹے پاورپلانٹس لگانے کے لیے اچھے پراجیکٹس پر کام کرنا وقت کی ضرورت ہے’بلیغ الرحمان

لاہور ( نمائندہ خصوصی) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے گورنر ہائوس لاہور میں بطور چانسلر توانائی کے شعبے پر بنائے گئے کنسورشیم کی صدارت کی۔کنسورشیم کا مقصد توانائی کے مسائل کے حل کے لیے جامعات میں ریسرچ اور افرادی مزید پڑھیں