ہمایوں اختر خان

آئین کو بچانے ،قانون کی بالا دستی کیلئے شروع ہونے والی جیل بھرو تحریک نتیجہ خیز ہو گی’ ہمایوں اختر خان

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی قیادت میں آئین کو بچانے اور قانون کی بالا دستی کیلئے شروع کی جانے والی جیل بھرو تحریک مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

کراچی پولیس آفس حملے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہوسکتا ہے ، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کراچی کے علاقے صدر میں پولیس آفس حملے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہوسکتا ہے۔میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کراچی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

اداروں کے سیاسی کردار پر تحفظات ہیں، فواد چودھری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چودھری کا کہنا ہے کہ اپنے اداروں کے سیاسی کردار پر تحفظات ہیں۔اپنی ایک ٹوئٹ میں پی ٹی آئی رہنماء فواد چودھری نے کہا کہ پاکستانی عوام اور ادارے ایٹمی مزید پڑھیں

و زیر اعظم شہباز شریف

کراچی ، وزیراعظم کا دہشتگردوں کیخلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین ، شہداء کیلئے پیکج کااعلان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی پولیس چیف کے دفتر پر حملہ کر نے والے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے شہداء کو پیکج دینے کااعلان کیا ہے ۔ مزید پڑھیں

احسن اقبال

انتخابات مہنگا بزنس ، اربوں روپے خرچ ہوتے ہیں ،کیا پورا سال الیکشن الیکشن کھیلنے کے متحمل ہوسکتے ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہاہے کہ انتخابات ایک مہنگا بزنس ہے جس پر اربوں روپے خرچ ہوتے ہیں ،کیا پورا سال الیکشن الیکشن کھیلنے کے متحمل ہوسکتے ہیں۔ مزید پڑھیں

شاہد خاقان

نیب ختم کیے بغیر حکومت نہیں چلے گی،شاہد خاقان

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب ملک کا سب سے کرپٹ ادارہ ہے اسے ختم کیے بغیر حکومت نہیں چل سکتی،(ن) لیگ سے کوئی معاملات نہیں، نواز مزید پڑھیں

و زیر اعظم شہباز شریف

وزیراعظم کا جسٹس(ر)ملک قیوم کے انتقال پر اظہار افسوس

انقرہ(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے جسٹس(ر)ملک محمد قیوم کی وفات پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے،وزیراعظم نے جسٹس (ر)ملک قیوم کے اہل خانہ سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم قانون کے مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

پرویز الٰہی کی مبینہ آڈیو لیک کا معاملہ،وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے ایف آئی اے کو تحقیقات کی باقاعدہ اجازت دیدی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الٰہی کی مبینہ آڈیو لیک کا معاملہ،وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے ایف آئی اے کو تحقیقات کی باقاعدہ اجازت دے دی۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے آڈیوز لیک کی باقاعدہ تحقیقات شروع مزید پڑھیں

محمد شہباز شریف

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنا دورہ ترکیہ مکمل کرکے پاکستان واپس پہنچ گئے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنا دورہ ترکیہ مکمل کرکے پاکستان واپس پہنچ گئے ۔ آدیامان ہوائی اڈے پر روانگی کے وقت ترکیہ کے وزیرِ تجارت مہمت موش، وزیرِ مواصلات عادل اسماعیلاولو، آدیامان کے گورنر مہمت مزید پڑھیں

احسن اقبال

میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ، آڈیو ٹیپس نے نظام عدل پر سوالیہ نشان لگا دیا، احسن اقبال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے میچ فکسنگ کی طرح مبینہ طور پر کیس فکسنگ کی باتیں سامنے آرہی ہیں، آڈیو ٹیپس منظر عام پر آنا نہایت سنگین واقعہ ہے جس نے ملک کے مزید پڑھیں