وزیراعظم

وزیراعظم کی زیر صدارت پارٹی رہنمائوں کا اجلاس ،ازخود نوٹس پر تشکیل بنچ پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس پر تشکیل بنچ پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق جمعرات کووزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی رہنمائوں کا اجلاس ہواجس میں سپریم کورٹ مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی

سپیکر قومی اسمبلی کی اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 11 نہتے فلسطینیوں کو شہید کرنے کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 11 نہتے فلسطینیوں کی شہید کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ جمعرات کو اپنے مذمتی بیان میں انہوں نے کہا کہ اسرائیلی فوج مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

عدلیہ اسوقت عوام کی امیدوں کا مرکز ، امید ہے آئین کی بالادستی کیلئے تاریخی فیصلہ دیگی ‘پرویز الٰہی

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ عدلیہ ہی اس وقت عوام کی امیدوں کا مرکز ہے، امید ہے عدلیہ آئین کی بالادستی کے لیے تاریخی فیصلہ مزید پڑھیں

فواد چوہدری

رہنماں اور کارکنان کی لاہورسے منتقلی، پی ٹی آئی کا جیلوں کے باہر کیمپ لگانے کا فیصلہ

لاہو ر(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف نے جیل بھرو تحریک میں گرفتار ہونے والے رہنمائوں اور کارکنان کی لاہور سے منتقلی پر جیلوں کے باہر کیمپ لگانے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور سے جیل بھرو تحریک میں پی ٹی مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

وزیر خارجہ تین روزہ دورہ یورپ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 3 روزہ دورہ یورپ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے۔جمعرات کو بلاول بھٹو زرداری وفد کے ہمراہ خصوصی طیارے میں ہنگری سے کراچی پہنچے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 20 فروری کو اسلام مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فنانس(سیپلمنٹری)بل 2023 کی منظوری دیدی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فنانس(سپلیمنٹری)بل 2023 کی منظوری دیدی۔ جمعرات کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق بل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی گئی ہے۔خیال رہے کہ مزید پڑھیں

وزیر اعظم

کفایت شعاری کے اقدامات کے ذریعے عوام پر پڑنے والے بوجھ کو خود بھی اٹھانا ہماری حکومت کا طرہ امتیاز ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش اقتصادی مشکلات کے پیش نظر قیادت کا خود اپنی مثال پیش کرتے ہوئے کفایت شعاری کے اقدامات کے ذریعے عوام کے ساتھ یکجہتی کااظہار کرنا اور مزید پڑھیں

طلال چوہدری

عمران خان کے بچے لندن میں اور دوسروں کے بچے جیلوں میں رہیں،طلال چوہدری

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی )مسلم لیگ (ن ) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہیکہ عمران خان نے کبھی بھی ملکی بہتری کیلئے کردار ادا نہیں کیا، وہ اپنے دور حکومت کی کارکردگی نہیں بتا سکتے، لیڈر بزدل نہیں ہوتا بلکہ مزید پڑھیں

فواد چوہدری

تحریک انصاف کے 500 سے 700 کے قریب کارکن ابتک خود کو گرفتاریوں کے لئے پیش کر چکے ہیں،فواد چوہدری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)جیل بھرو تحریک کے آغاز پر تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کی جانب سے پیش کی گئی گرفتاریوں پر مرکزی سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے 500 سے 700 کے قریب مزید پڑھیں