گورنر کے پی

پرویز خٹک آئندہ الیکشن کسی اور پارٹی کیساتھ لڑیں گے،گورنر کے پی کا دعویٰ

پشاور(نمائندہ خصوصی)گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما سے متعلق دعویٰ کیا ہے کہ پرویز خٹک آنے والا الیکشن کسی اور پارٹی کے ساتھ مل کر لڑیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

قوم میں نفرت، تقسیم کا زہرگھولنے والا اداروں کیخلاف زہراگل رہا ہے’مریم اورنگزیب

لاہو ر(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سابق وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ قوم میں نفرت، بدتہذیبی ، تقسیم کا زہر گھولنے والا اداروں کے خلاف زہر اگل رہا مزید پڑھیں

اسد عمر

انتخابات آرہے ہیں ،عوام بھی تیاری کریں ،امیدوار بھی حلقوں میں انتخابی مہم شروع کریں’ اسد عمر

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ انتخابات آرہے ہیں عوام بھی تیاری کریں اور امیدوار بھی حلقوں میں انتخابی مہم شروع کریں ، پی ڈی ایم والے بھاگنا چھوڑ دیں اور انتخابات مزید پڑھیں

مسرت چیمہ

الیکشن کمیشن نے ایک جماعت کے بغض میں جانبدارانہ اقدامات سے خود کو بے وقعت کر لیا’ مسرت چیمہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ایک جماعت کے بغض میں جانبدارانہ اقدامات سے خود کو بے وقعت کر لیا ہے،ہمیں معلوم ہے گرفتاریاں ان کا آخری حربہ ہے مزید پڑھیں

سعد رفیق

سوچ اور رویہ بدلنے تک عمران خان کو راستہ نہیں مل سکتا’ سعد رفیق

لاہور(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر وپاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سوچ اور رویہ بدلنے تک ان کو راستہ نہیں مل سکتا۔بطور حکمران عمران خان کی فرعونیت اور بطور اپوزیشن لیڈر ان کی سازشیں مزید پڑھیں