وزیرخزانہ

آئی ایم ایف کے ساتھ ہونے والی ڈیل کے تحت 170 ارب کے ٹیکس لگانے ہوں گے، وزیرخزانہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ 170 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کا اتفاق ہوا ہے،نئے ٹیکس لگانے کیلئے منی فنانس آرڈیننس لانا پڑے گا،عمران مزید پڑھیں

حماد اظہر

(ن)لیگ ایک ہی پالیسی ہے ووٹ سے نجات پائو’ حماد اظہر

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری حماد اظہر نے کہا ہے کہ این اے 126 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے لئے میرے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے ،میرے مدمقابل مسلم لیگ (ن)کے روایتی امیدوار مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

مجھے نکال کر کوئی اکانومسٹ ٹائپ کا بندہ ہی لے آتے’ مفتاح اسماعیل

لاہور( نمائندہ خصوصی)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ مجھے نکال کر کوئی اکانومسٹ ٹائپ کا بندہ ہی لے آتے، مسلم لیگ (ن)میں احسن اقبال جیسے قابل لوگ بھی ہیں انہیں لے آتے،ڈار صاحب کی سوچ ہی الٹی مزید پڑھیں

مسرت چیمہ

22کروڑ عوام کے ملک نے آئین شریفیہ یا زرداری کے مطابق نہیں چلنا ‘ مسرت چیمہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ 22کروڑ عوام کے ملک نے آئین شریفیہ یا زرداری کے مطابق نہیں چلنا ،ان شا اللہ پاکستان کا حقیقی آئین بہت جلد نہ صرف اپنی مزید پڑھیں

فواد چودھری

ملک میں معاشی بحران سیاسی بحران کی وجہ سے پیدا ہوا’ فواد چودھری

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ الیکشن میں تاخیر سے ایسا آئینی بحران پیدا کیا جا رہا ہے کہ ریاست ہل کر رہ جائے گی،معاشی بحران سیاسی بحران کی وجہ سے پیدا ہوا، مزید پڑھیں

صدر عارف علوی اور عمران خان

صدر عارف علوی اور عمران خان کی ملاقات، پنجاب اور کے پی میں الیکشن کی تاریخ نہ دینے پر اظہار تشویش

لاہور (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ملاقات ہوئی ۔لاہور میں عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک پر ہونے والی ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال سمیت دیگر معاملات پر تبادلہ مزید پڑھیں

و زیر اعظم شہباز شریف

حکومت نوجوانوں میں انٹر پرنیور شپ اور روزگار کے فروغ کے حوالے سے خاطر خواہ اقدامات کر رہی ہے ،وزیر اعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)و زیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نوجوانوں میں انٹر پرنیور شپ اور روزگار کے فروغ کے حوالے سے خاطر خواہ اقدامات کر رہی ہے ،نوجوان آبادی پاکستان کا اثاثہ ہیں جن کی فلاح مزید پڑھیں

قاسم خان سوری

ملک میں مہنگائی ،بیروزگاری کی وجہ سے عوام خودکشیاں کرنے پر مجبور ہیں، قاسم خان سوری

کوئٹہ( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر و سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار حلقہ این اے 265 قاسم خان سوری نے انتخابی حلقے کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے معززین سے مزید پڑھیں

وزارت خزانہ

وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف کو بجلی، گیس پر سبسڈی کیلئے راضی کرلیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات میں آئی ایم ایف کو بجلی گیس پر غریب صارفین کیلئے سبسڈی پر راضی کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے بڑے برآمدی شعبوں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کرلیا۔پاکستان تحریک انصاف کے ارکان کا پارلیمنٹ لاجز میں اجلاس ہوا جس میں پی ٹی آئی نے پیر کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کا مزید پڑھیں