تحریک انصاف

دن میں 170ارب کے ٹیکس، رات میں پٹرول سے شب خون، عوام باہر نکلیں’تحریک انصاف

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف نے منی بجٹ اور پٹرول کی قیمت بڑھنے پر عوام کو باہر نکلنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ دن میں 170ارب کے ٹیکس اور رات میں پٹرول سے شب خون مارا گیا مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کا صدرِ پاکستان سے جنرل (ر) قمر باجوہ کی جانب سے حلف کی خلاف ورزی کی تحقیقات کا مطالبہ

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے صدر مملکت عارف علوی سے ملک کی بری فوج کے سابق سربراہ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کر دیا مزید پڑھیں

احسن اقبال

پاکستان کی حکومت اور عوام آزمائش کی ان گھڑیوں میں ترک زلزلہ متاثرین کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام آزمائش کی ان گھڑیوں میں زلزلہ متاثرین کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں،ترکی میں امدادی سرگرمیوں میں حصہ لینے والے مزید پڑھیں

شیری رحمن

عمران خان جیل بھرو تحریک کیلئے خود کو اور اپنے پارٹی رہنمائوں کو نہیں بلکہ ورکرز کو آگے کر رہے ہیں، شیری رحمان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان جیل بھرو تحریک کیلئے خود کو اور اپنے پارٹی رہنمائوں کو نہیں بلکہ ورکرز کو آگے کر رہے ہیں۔ اپنے بیان میں شیر مزید پڑھیں

عثمان بزدار

احتساب عدالت نے عثمان بزدار کی عبوری ضمانت 27فروری تک منظور کرلی

لاہور( کورٹ رپورٹر)احتساب عدالت لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری میں سابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی عبوری ضمانت 27 فروری تک منظور کرلی۔عدالت نے نیب کو 27 فروری تک گرفتاری سے روکتے ہوئے عثمان بزادر کو مزید پڑھیں

مسرت چیمہ

امپورٹڈ ٹولہ بضد ہے ان کا سیاسی گراف اوپر جائیگا تو ملک میں انتخابات ہونگے’ مسرت چیمہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ٹولے نے ہر حربہ آزما لیا ہے لیکن ان کا سیاسی گراف اوپر نہیں جارہا، یہ بضد ہیں ان کا سیاسی گراف اوپر مزید پڑھیں

پنجاب بیوروکریسی

پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے

چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے 52 اعلی افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے، نوٹیفیکیشن عامر اعجاز اکبر کو چئیرمین وزیراعلی پنجاب انسپکشن ٹیم تعینات کر دیا گیا شوکت علی کا سیکرٹری محکمہ زکوۃ و عشر تبادلہ مزید پڑھیں

آصف زرداری

آئندہ سال گنے کی قیمت 400 روپے فی من کی جائے گی، آصف زرداری

کراچی (نمائندہ خصوصی)سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آئندہ سال گنے کی فی من قیمت 400روپے کی جائے گی۔ایک بیان میں سابق صدر نے کہا کہ کاشتکاروں اور کسانوں سے انصاف مزید پڑھیں

مصطفی نواز کھوکھر

مصطفی نواز کھوکھرنے منی بجٹ کو جمبو بجٹ قرار دیدیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر مصطفی نواز کھوکھرنے منی بجٹ کو جمبو بجٹ قرار دیدیا ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ دیہاڑی دار اور مزدور طبقہ تو پہلے ہی تباہ ہو چکا ہے ،اِس کے مزید پڑھیں

عطاء اللہ تارڑ

جیل بھرو تحریک کا اعلان کرنیوالا بزدل عدالتوں میں حفاظتی ضمانت کی منتیں کر رہا ‘عطاء اللہ تارڑ

لاہو ر(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک کا اعلان کرنے والا بزدل عمران نیازی دو دو عدالتوں میں حفاظتی ضمانت کی منتیں کر رہا ہے اور ترلے لے رہا ہے۔ انہوں مزید پڑھیں