شاندانہ گلزار

بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہماری اولین ترجیح ہے، پاکستان کے دشمن ملک کو توڑنا چاہتے ہیں، شاندانہ گلزار

پشاور(مخبر نیوز )پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار نے انکشاف کیا ہے کہ پی ٹی آئی میں الگ گروپ بنے ہوئے ہیں،صرف بانی پی ٹی آئی کو ٹارگٹ کیا جارہا ہے، اراکین اسمبلی کو وکلا سے لڑایا جارہاہے۔۔عدالت میں کیس مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

حکومت بلوچستان میں سختی کے بجائے مسائل حل کرے، لیاقت بلوچ

لاہور (مخبر نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان میں سختی کے بجائے مسائل کے حل پر توجہ دے۔اپنے ایک بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ بلوچستان میں عوام کی اکثریت ریاست مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کا عید الفطر کے 3 روز اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کا فیصلہ

اسلام آباد (مخبر نیوز )پاکستان تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو کوئی رعایت نہ ملنے پر عید الفطر کے تین روز اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کا فیصلہ کیا ہے ۔ پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے چیئرمین مزید پڑھیں

فیصل چوہدری

بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر وکیل فیصل چوہدری کو لیگل ٹیم سے نکال دیا گیا

اسلام آباد (مخبر نیوز ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر وکیل فیصل چوہدری کو لیگل ٹیم سے نکال دیا گیا۔ذرائع کے مطابق فیصلہ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے وکلا کی ملاقات کے دوران مزید پڑھیں

مزمل اسلم

وزیر اعظم کا آئی ایم ایف سے آخری پروگرام لینے کا دعوی غلط ثابت ہوا، مزمل اسلم

پشاور (مکبر نیوز) مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کا ئی ایم ایف سے آخری پروگرام لینے کا دعوی غلط ثابت ہوا۔ مشیر خزانہ مزمل اسلم نے پاکستان اور آئی ایم ایف مزید پڑھیں

فیصل جاوید

عید کے بعد اچھی خبریں آئیں گی، سینئر قیادت اپوزیشن جماعتوں سے رابطے میں ہے،فیصل جاوید

پشاور (مخبر نیوز ) پی ٹی آئی کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ عید کے بعد اچھی خبریں آئیں گی، سینئر لیڈرشپ اپوزیشن جماعتوں سے رابطے میں ہے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل جاوید نے مزید پڑھیں

پختونخوا حکومت

فارم 47 کی وزیراعلی رمضان میں بھی فسطائیت سے باز نہیں آ رہیں، بیرسٹر سیف

پشاور (مخبر نیوز ) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا حکومت بیرسٹر سیف نے یومِ پاکستان پر پنجاب میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ کی مذمت کرتے کہا ہے کہ فارم 47 کی وزیراعلی رمضان میں بھی فسطائیت سے باز نہیں مزید پڑھیں

سلمان اکرم

بانی نے قومی سلامتی اجلاس میں عدم شرکت کے فیصلے کو درست قرار دیا،سلمان اکرم

اسلام آباد(مخبر نیوز)پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے تحریک انصاف کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں عدم شرکت کے فیصلے کو سراہا ہے۔ ایک انٹرویو مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

چینی کی قیمت اور وزرا کی تنخواہ شہباز اسپیڈ سے بڑھ رہی ہے، بیرسٹر سیف

پشاور(مخبر نیوز) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف نے چینی کی قیمتوں میں اضافے پر وفاقی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی کی قیمت اور حکومت کے وزرا کی تنخواہیں شہباز اسپیڈ سے مزید پڑھیں