شام

شام میں 2 روز سے جاری جھڑپوں میں 1 ہزار سے زائد افراد ہلاک

دمشق (نیوز رپورٹر)شام میں حکومتی فورسز اور معزول شامی صدر بشار الاسد کے حامیوں کے درمیان دو روز تک جاری رہنے والی جھڑپوں میں ایک ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

جدہ

جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی وزارتی اجلاس کا آغاز

قاہرہ (مخبر نیوز ) جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی وزارتی اجلاس کے آغاز ہوگیا ہے۔ اجلاس میں فلسطینی عوام کے خلاف جاری اسرائیلی جارحیت اور فلسطینی علاقوں کو ضم کرنے اور فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کے منصوبے مزید پڑھیں

دہشتگرد شریف اللہ

داعش دہشتگرد شریف اللہ ورجینیا کی عدالت میں پیش، کابل حملے میں کردار ادا کرنے کا اعتراف

واشنگٹن (نیوز ڈیسک )پاکستان کی جانب سے پاک افغان سرحد سے گرفتار کرکے امریکا کے حوالے کیے گئے داعش کے دہشت گرد شریف اللہ کو ورجینیا کی عدالت میں ابتدائی سماعت کے لیے پیش کردیا گیا۔محمد شریف اللہ کو ورجینیا مزید پڑھیں

اسرائیل

اسرائیل کی طرف سے امداد روکنے پر غزہ میں انسانی بحران شدت اختیار کر گیا

غزہ(مخبر نیوز) اسرائیل نے غزہ میں امدادی ٹرکوں کا داخلہ روک دیا، جس سے جنگ بندی کے معاہدے پر نیا بحران پیدا ہو گیا ہے۔ حماس نے مصر اور قطر سے ثالثی کی اپیل کی ہے تاکہ معاہدے کو برقرار مزید پڑھیں

سعودی بینکوں

سعودی بینکوں میں واٹس ایپ کے استعمال پر پابندی عائد

ریاض(مخبر نیوز) سعودی سینٹرل بینک نے تمام مقامی بینکوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ کسٹمرز کے ساتھ رابطے کے لیے واٹس ایپ اور دیگر انسٹنٹ میسجنگ ایپلیکیشنز کا استعمال بند کر دیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سینٹرل بینک نے ان مزید پڑھیں

پوپ فرانسس

پوپ فرانسس کی طبیعت میں بہتری، وینٹیلیٹر سے ہٹادیا گیا

روم(مخبر نیوز) کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی صحت میں بہتری آ رہی ہے، اور اب انہیں وینٹیلیٹر کی ضرورت نہیں۔ ویٹیکن کے مطابق، 88 سالہ پوپ اب بھی آکسیجن تھراپی پر ہیں لیکن ان کی طبیعت مستحکم مزید پڑھیں

زیلنسکی

زیلنسکی کے ساتھ ہتک آمیز رویہ، نائب صدر کیخلاف امریکی عوام کا احتجاج

واشنگٹن(مخبر نیوز)یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے ساتھ جمعہ کو اوول آفس وائٹ ہاس میں ہتک آمیز رویہ اختیار کرنے پر امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے خلاف امریکی عوام نے مظاہرہ کیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکہ میں ورمونٹ مزید پڑھیں