محمد خان بھٹی

محمد خان بھٹی کو لاہور لانے کے لئے راہداری ریمانڈ کی درخواست جمع

ترجمان محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے کہا ہے کہ رحیم یار خان کی عدالت نے محمد خان بھٹی سابق پرنسپل سیکرٹری وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کا مزید ریمانڈ نہیں دیا اور عدالت نے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی کا پیمرا کا حکم معطل کر دیا

لاہور( نمائندہ خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر پیمرا کا پابندی کا نوٹیفکیشن حکم حکم ثانی معطل کر دیا جبکہ درخواست کو مزید سماعت کے لیے فل بنچ کو بھجوا دیا۔ مزید پڑھیں

ارشد شریف

سپریم کورٹ میں صحافی ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں صحافی ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5رکنی لارجر بینچ کل کیس کی سماعت کریگا۔پانچ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

سلام آباد ہائیکورٹ میں عمران کو شامل تفتیش ہونے کا حکم، تینوں عدالتوں سے ایک دن کا استثنیٰ مل گیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اسلام آباد کی تینوں عدالتوں میں پیش نہ ہوئے اور مختلف کیسز کی سماعت میں ایک دن کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں دائر کردیں جو منظور کرلی گئیں۔خاتون مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کاوزارت بین الصوبائی رابطہ کو گن اینڈ کنٹری کلب سے متعلق قانون سازی کے اقدامات اٹھانے اور آڈٹ فرم کا نام دینے کا حکم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )سپریم کورٹ نے اسلام آباد گن اینڈ کنٹری کلب کیس میں وزارت بین الصوبائی رابطہ کو کلب سے متعلق قانون سازی کے اقدامات اٹھانے اور کلب کے آڈٹ کیلئے آڈٹ فرم کا نام دینے کا حکم مزید پڑھیں

سپریم کورٹ آف پاکستان

سپریم کورٹ نے نیب کی رضا کارانہ سکیم واپسی ازخود نوٹس نمٹا دیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب کی رضا کارانہ سکیم واپسی ازخود نوٹس نمٹا دیا۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران دلائل دیتے مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ نے کے پی اور پنجاب میں بلدیاتی نمائندے بحال کردئیے، الیکشن کمیشن کا اعلامیہ کالعدم قرار

پشاور(نمائندہ خصوصی ) پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا اور پنجاب میں بلدیاتی نمائندوں کو بحال کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کے اعلامیہ کو کالعدم قرار دیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں بلدیاتی نمائندوں کو معطل کرنے، الیکشن کمیشن کے اعلامیہ کے خلاف رٹ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی عدم پیشیوں کی تفصیلات جاری کر دیں

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ناقابل ضمانت وارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست پر اپنے تحریری فیصلے میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عدم پیشیوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب مزید پڑھیں

نیب

عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کی تحقیقات کیلئے نیب کی تفتیشی ٹیم دبئی پہنچ گئی

دبئی (نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کی تحقیقات کیلئے نیب کی تفتیشی ٹیم دبئی پہنچ گئی۔ نیب ڈائریکٹر رضوان احمد کی سربراہی میں 4 رکنی ٹیم دبئی پہنچی، نیب ٹیم نے مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخوات ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی گئی

لاہور( نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواستیں ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بادی النظر میں عمران خان کے بیانات سپریم کورٹ کے جج کے بارے مزید پڑھیں