سونا

ملک میں سونا 800 روپے فی تولہ سستا ہوگیا،فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 17 ہزار 800 روپے ہوگئی

کراچی (ًمخبر نیوز)پاکستان میں کاروباری روز کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی واقع ہوئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونا 800 روپے فی تولہ سستا ہوگیا، جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت مزید پڑھیں

ترسیلات زر

جولائی تا فروری ترسیلات زر میں 32.5 فیصد اضافہ، 23.96 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

کراچی (مخبر نیوز)جولائی تا فروری ترسیلات زر میں 32.5 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 23.96 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، ملکی برآمدات میں 7.2 فیصد اور درآمدات میں 11.4 فیصد تک اضافہ ہوا، ٹیکس وصولیاں 25 فیصد بڑھ گئیں۔تفصیلات کے مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک

پاکستان میں ایک بڑی تعداد بینکنگ سہولت سے محروم ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک

اسلام آباد(مخبر نیوز )ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی ) نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان میں ایک بڑی تعداد بینکنگ سہولت سے محروم ہے، ترقی پذیر ایشیا میں ایک ارب سے زائد افراد بینکنگ سہولت سے محروم ہیں۔ایشیائی ترقیاتی بینک مزید پڑھیں

برآمدات

جوتوں کی برآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں 15.48 فیصد اضافہ

فیصل آباد (مخبر نیوز)جوتوں کی برآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران سالانہ بنیادوں پر 15.48 فیصد اضافہ ہواہے۔ ادارہ شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے فروری 2025تک کی مدت میں جوتوں مزید پڑھیں

قومی بچت

قومی بچت کی مختلف سکیموں کے منافع میں ردوبدل

فیصل آباد (مخبر نیوز)قومی بچت کی مختلف سکیموں کے منافع میں ردوبدل کردیاگیاہے۔ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگزکے مطابق بہبود سیونگز سرٹیفیکیٹس پر منافع کی شرح 10 بیسز پوائنٹس کے اضافہ کے بعد13.58فیصدسے بڑھا کر13.68فیصدکردی گئی، ڈیفنس سیونگزسرٹیفکیٹس پرمنافع کی شرح ایک مزید پڑھیں

مرغی

پولٹری فیڈ کے نرخ برقرار، چکن کی قیمت کم ہونے کے امکانات ختم

فیصل آباد (مخبر نیوز)چکن کی قیمت کم ہونے کے امکانات ختم ہوگئے، فیڈ کمیٹی نے پولٹری فیڈ کی قیمت کم نہ کیں،فیڈ کمیٹی نے فیڈ کی قیمت کم کرنے کا برائلر فارمز کامطالبہ مستر دکردیا۔پولٹری فیڈ کے اجزا کی قیمتوں مزید پڑھیں

موبائل فونز

موبائل فونزکی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8ماہ میں 13فیصد تک کی کمی

اسلام آباد (مخبر نیوز)موبائل فونزکی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8ماہ میں سالانہ بنیادوں پر13فیصدکی کمی ہوئی ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکرفروری 2025تک کی مدت میں موبائل فونزکی درآمدات پرایک ارب مزید پڑھیں

شعبہ خدمات

شعبہ خدمات کے تجارتی خسارے میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیاد پر 30 فیصد اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

اسلام آباد (مخبر نیوز)خدمات کے شعبے کے تجارتی خسارے میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر 30 فیصد اضافہ ریکارڈکیا گیا۔ سٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سا ل کے پہلے 8 ماہ مزید پڑھیں

ٹیکنالوجی خدمات

ٹیکنالوجی خدمات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے ماہ میں 25فیصد کا اضافہ

اسلام آباد (مخبر نیوز)ٹیکنالوجی خدمات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 25فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سٹیٹ بنک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے فروری 2025تک کی مدت میں مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

بجلی کی پیداوار ی مشینری کی درآمد میں پہلے آٹھ ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر64فیصد اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

اسلام آباد (مخبر نیوز)بجلی کی پیداوار ی مشینری کی درآمد میں جاری مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر64فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں بجلی کی مزید پڑھیں