ادارہ شماریات

6 ماہ کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 3.68 فیصد کمی ریکارڈ

لاہور(کامرس ڈٰیسک)ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے 6 ماہ کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 3.68 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ۔ بڑی صنعتوں کی دسمبر 2022 کی پیداواری رپورٹ جاری کی گئی ہے جس مزید پڑھیں

برائلر گوشت کی قیمت

فی کلو برائلر گوشت کی قیمت میں30روپے اضافہ

لاہور( کامرس ڈیسک)منی بجٹ اور پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے۔ شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 30روپے کے ریکارڈ اضافے سے609روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت20روپے اضافے سے406روپے فی مزید پڑھیں

پرائز بانڈز

منسوخ شدہ پرائز بانڈز کو نقد کرانے کی آخری تاریخ میں30جون2023تک توسیع

کراچی(کامرس ڈیسک)وفاقی حکومت نے عوام الناس کی سہولت کے لیے 7,500روپے، 15,000روپے، 25,000روپے اور 40,000روپے مالیت کے پرائز بانڈز کا تبادلہ /نقد کرانے کا ایک اور موقع فراہم کرتے ہوئے اس کی تاریخ میں 30 جون 2023 تک توسیع کر مزید پڑھیں

مونگ پھلی

پنجاب میں 2لاکھ 25ہزار ایکڑ رقبہ پر مونگ پھلی کی کاشت مکمل کرنے کا فیصلہ

مکوآنہ ( کامرس ڈیسک )محکمہ زراعت کی جانب سے پنجاب میں 2لاکھ 25ہزار ایکڑ رقبہ پر مونگ پھلی کی کاشت مکمل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس سے97ہزار ٹن سے زائد پیداوار حاصل ہونے کا امکان ہے۔نظامت زرعی اطلاعات مزید پڑھیں

کاروں کی فروخت

رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ میں کاروں کی فروخت میں 43 فیصد کمی

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ کے دوران آٹو سیکٹر میں بسوں کی فروخت کے سوا مجموعی طور پر مایوس کن کارکردگی نظر آئی کیونکہ کاروں کی فروخت میں 43 فیصد کمی، ٹرکوں کی فروخت میں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

پاکستان نے معاہدے کیلئے ایم ای ایف پی مسودہ آئی ایم ایف کے حوالے کردیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو معاہدے کے لیے میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل پالیسی (ایم ای ایف پی) کا مسودہ حوالے کردیا۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف پاکستان کی جانب سے فراہم کیے گئے مزید پڑھیں

بجلی کی پیداوار

نیٹ میٹرنگ صارفین ڈسکوز کو اضافی بجلی 19روپے 32 پیسے یونٹ فروخت کرتے رہیں گے، نیپرا

اسلام آباد (کامرس ڈیسک) نیپرا نے کہا ہے کہ نیٹ میٹرنگ کے صارفین ڈسکوز کو اضافی بجلی19 روپے 32 پیسے فی یونٹ کے حساب سے فروخت کرتے رہیں گے۔ ملک میں نیپرا نے نیٹ میٹرنگ کے فروغ کے لیے (متبادل مزید پڑھیں

ڈی کپلنگ تھیوری

امریکا -چین تجارت میں “ڈی کپلنگ تھیوری ” کو مسترد کر دیا گیا ،امریکی میڈیا

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی وزارت تجارت کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 2022 میں امریکا- چین تجارتی مالیت نے 2018 کے 661.5 بلین امریکی ڈالر سے تجاوز کر کے ایک تاریخی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ اس حوالے سے سی مزید پڑھیں