اسٹاک ایکسچینج

اسٹاک ایکسچینج کو 2 کاروباری شعبوں میں تقسیم کرنیکا فیصلہ

کراچی(نمائندہ خصوصی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تجارتی سہولیات کی فراہمی اور رئیل اسٹیٹ اثاثہ جات سے متعلق اپنے بنیادی کاروباری معاملات کو علیحدہ کرنے کے عمل میں تیزی کردی ہے تاکہ دونوں شعبہ جات پر بہتر توجہ دی جاسکے اور مزید پڑھیں

عالمی بینک

پاکستان پالیسیوں کے نفاذ سے خواتین کے لیے 7.3ملین نئی ملازمتیں پیدا کر سکتا ہے، عالمی بینک

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں پالیسیوں کے کامیاب نفاذ سے خواتین کے لیے تقریباً 7.3 ملین نئی ملازمتیں پیدا کی جاسکتیں ہیں۔پاکستان میں عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن ہیسن نے کہا ہے مزید پڑھیں

اشیائے خور و نوش

ماہ صیام سے قبل مہنگائی کی لہر، اشیائے خور و نوش کی قیمتیں آسمان چھونے لگیں

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی مارکیٹوں میں مہنگائی کی لہر آ گئی۔ اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں اضافے سے شہری شدید ذہنی اذیت میں مبتلا ہوگئے۔وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہر راولپنڈی میں 2 ماہ مزید پڑھیں

گنے

سندھ، گنے کی نئی فصل کی امدادی قیمت 450روپے فی من مقرر کرنیکا فیصلہ

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ حکومت نے گنے کی آنے والی نئی فصل کی امدادی قیمت450 روپے فی من مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔مشیر زراعت منظور وسان کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ سندھ حکومت نے صوبے میں گنے کی نئی مزید پڑھیں

میاں زاہد حسین

بجلی مزید مہنگی کرنے سے اسکا استعمال کم، چوری میں اضافہ ہو گا،میاں زاہد حسین

کراچی (کامرس ڈیسک)نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ پاکستان میں مہنگی بجلی کی وجہ سے اسکا استعمال بہت کم ہے جس مزید پڑھیں

کاروں کی فروخت

ہونڈا کمپنی کی جانب سے گاڑیوں کی قیمتوں میں تیسری بار اضافے کا اعلان

لاہور(کامرس ڈیسک)ہونڈا کمپنی کی جانب سے گاڑیوں کی قیمتوں میں تیسری بار اضافے کا اعلان کیا گیا ہے، قیمتوں میں ساڑھے 5 لاکھ روپے تک اضافے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ہونڈا اٹلس کارز لمیٹڈ نے کاروں کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت

بجلی کی قیمت میں 1 روپے 17 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

لاہور( کامرس ڈیسک)سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی 1 روپے17 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست جمع کرا دی۔سی پی پی اے نے جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں جمع کروائی ہے، نیپرا کی جانب سے مزید پڑھیں

پاکستانی چاول

پاکستانی چاول کی برآمدات 16 فیصد کم ہو کر ایک ارب 8 کروڑ ڈالر رہ گئیں

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)عالمی معاشی سست روی کے درمیان پاکستانی چاول کی برآمدات میں رواں مالی سال کے ابتدائی7 مہینوں میں 15.82 فیصد کمی دیکھی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملکی چاول کی برآمدات میں اس بڑی کمی کی بنیادی مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز

فیصل آباد یوٹیلیٹی سٹورز پر درجنوں برانڈڈ اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا

مکوآنہ ( نمائندہ خصوصی )فیصل آباد یوٹیلیٹی سٹورز پر درجنوں برانڈڈ اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے تحت شیمپوز، صابن، سرف، کیچپ، نوڈلز سمیت درجنوں اشیاء مہنگی کی گئی ہیں۔صابن 30 روپے مزید پڑھیں