سرسوں کی کاشت

چین اور پاکستان کے درمیان سرسوں کی کاشت کاری میں تعاون

اسلام آ با د (کامرس ڈیسک) پاکستان میں صوبہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں چین اور پاکستان نے دس سالوں کی مشترکہ کوششوں کےبعد چینی ساختہ ہائبرڈ ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے سرسوں کی ایک نئی قسم کامیابی کے ساتھ مزید پڑھیں

آم

رواں سال پاکستان میں آم کی 1.7 ملین ٹن کی اچھی پیداوار متوقع

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)رواں سال پاکستان میں آم کی 1.7 ملین ٹن کی اچھی پیداوار متوقع ، پاکستان ایک سال میں تقریباً 150000 ٹن آم برآمد کرتا ہے۔ گوادر پرو کے مطابق حالیہ برسوں میں چین پاکستان سے غذائی مصنوعات مزید پڑھیں

فیول ایڈجسٹمنٹ

صارفین سے رواں سال 14روپے 4پیسے فی یونٹ تک فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز وصول کیے جائینگے

لاہور( کامرس ڈیسک)بجلی کے صارفین سے رواں سال 14روپے 4پیسے فی یونٹ تک فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز وصول کیے جائیں گے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملک بھر کے بجلی صارفین سے رواں سال مارچ سے اکتوبر کے دوران بلوں میں اضافی مزید پڑھیں

آئل اور گھی

درجہ اول اور دوم کے آئل اور گھی کی قیمتوں میں مزید اضافہ

لاہور(کامرس ڈیسک)درجہ اول اور دوم کے آئل اور گھی کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا ، درجہ اول کے آئل اور گھی کی قیمت میں24سے40روپے جبکہ درجہ دوم کی ہول سیل قیمتوںمیں20روپے تک اضافہ کیاگیا ہے ۔ اوپن مزید پڑھیں

رواں مالی سال

دالوں، چینی، گھی، کھجوروں سمیت مختلف اشیاء کی قیمتوں میں 25 سے 450 روپے تک اضافہ ہو گیا

مکوآنہ (کامرس ڈیسک )فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں رمضان المبارک سے قبل مہنگائی کا خوفناک طوفان، دالوں، چینی، گھی، کھجوروں سمیت مختلف اشیاء کی قیمتوں میں 25 سے 450 روپے تک اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ماہ مبارک مزید پڑھیں

یاماہا

یاماہا نے ایک مرتبہ پھراپنی موٹر سائیکلوں کی قیمت میں اضافہ کردیا

لاہور (نمائندہ خصوصی)موٹر سائیکلیں تیار کرنے والی کمپنی (یاماہا ) نے ایک مرتبہ پھر اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے، اضافے کے مطابق کمپنی نے اپنی موٹرسائیکلوں کی قیمت میں 3500روپے کا اضافہ کیا ہے، اس مزید پڑھیں

ڈالر

ڈالر دوبارہ بیک فٹ پر آگیا، انٹر بینک ریٹ میں 62 پیسے کمی

کراچی(نمائندہ خصوصی) روپے کے مقابلے میں ڈالر دوبارہ بیک فٹ پر، انٹر بینک ریٹ میں 62 پیسے کمی آگئی۔بدھ کو انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دن کے تمام دورانیے میں ڈالر تنزلی سے دوچار رہا جس سے ایک موقع پر ڈالر مزید پڑھیں

سونے

سونے کی عالمی قیمتوں میں اضافے کے باوجود مقامی قیمتوں میں کمی

کراچی(نمائندہ خصوصی) بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8 ڈالر کے اضافے سے 1840 ڈالر کی سطح پر آنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ 1400 اور فی دس گرام سونے کی قیمت میں 1201 مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت

بجلی مہنگی کرنے کی درخواست، نیپرا میں سماعت مکمل، فیصلہ بعد میں کیا جائیگا

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)میں رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی کے لیے درخواست پر سماعت مکمل ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق ڈسکوز نے 17 ارب 39 کروڑ روپے کا بوجھ صارفین پر منتقل کرنے مزید پڑھیں

انڈس موٹرز

انڈس موٹرز کا چوتھی بار قیمتیں بڑھانے کا اعلان، کاریں 2 لاکھ 63 ہزار روپے تک مہنگی

کراچی (نمائندہ خصوصی)اسمبلرز نے روپے کی قدر میں کمی اور خام مال کی بڑھتی قیمتوں کو جواز بنا کر گاڑیوں کی مسلسل قیمتیں بڑھانے کے بعد سیلز ٹیکس میں ایک فیصد اضافے کا اثر صارفین کو منتقل کر دیا، جس مزید پڑھیں