سپریم کورٹ

سپریم کورٹ،بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا کیس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (کورٹ نیوز ) سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا ۔ جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں تین رکنی بنچ(کل) 20 جولائی کو سماعت کرے گا ۔

مشال یوسفزئی اور عظمی خان نے ملاقاتوں کیلئے درخواستیں دائر کر رکھی ہیں۔ عدالت نے گزشتہ سماعت پر سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اور ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد سے جواب طلب کیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں