پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی نے سہیل احمدولددر محمد خان کوایجوکیشن، صہیم ناصف دخترزاہدہارون کوسوشیالوجی، مریم بتول دخترعبدالحق کواکنامکس، صباء پرویز دخترپرویزسلطان کو اردو،احسان باسط ولدخوشی محمد سجاد کوانفارمیشن مینجمنٹ،حذیفہ امان ولدامان اللہ کوریاضی،حافظ محمدرحمان ولدانوارالحق کومالیکیولربائیولوجی اینڈفارنزک سائنسز،سمیرہ سلیم دخترمحمد سلیم بخشی کو پولیٹیکل سائنس،صباء جاویددختر خالد جاوید کوسوشیالوجی اورمومنہ انور دخترانور احمدکو جیوگرافی کے مضمون میں ،پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں۔
٭٭٭٭٭

اپنا تبصرہ بھیجیں