اجے دیو گن

غلطیوں کو نہ دہرانے کی کوشش کرتا ہوں‘ اجے دیو گن

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن نے کہا ہے کہ کوشش کرتا ہوں کہ اپنی غلطیوں کو نہ دہراﺅں۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں ہمیشہ سکرپٹ دیکھ کر فلم سائن کرتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ مجھے جرائم اور فارمولہ فلمیں پسند نہیں ہیں بلکہ صرف ایسی فلمیں پسند ہیں جو اصلاحی اور سبق آموز ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں سیرو تفریح کا شوقین ہوں میں بیرون ملک فلم کی شوتنگ بہت انجوائے کرتا ہوں تاہم فیملی کے ساتھ بیرون ملک جانے کا مزہ آتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں