ٹرمپ

بھارت نے ٹیرف لگائے اور امریکا میں کسی کو بتایا تک نہیں، صدر ٹرمپ

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت نے ٹیرف لگائے اور امریکا میں کسی کو بتایا تک نہیں۔ وائٹ ہاﺅس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بھارت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے برسوں تک امریکہ سے فائدہ اٹھایا اور اس کی وجہ یہاں نااہل لوگ تھے جنہوں نے اس صورتحال کو نظر انداز کیا۔

صدر ٹرمپ نے کہا کہ بھارت نے تجارتی ٹیرف عائد کیے لیکن امریکہ میں کسی نے اس پر توجہ نہیں دی اور نہ ہی انہوں نے بتایا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں