نمازِ عید

بھارت میں نمازِ عید اور قربانی پر پابندی عائدکردی گئی

دہلی (انٹرنیشنل نیوز) بھارت میں مسلمانوں کے خلاف مظالم کا سلسلہ جاری ہے، عیدالاضحی پر نمازِ عید اور قربانی پر پابندی عائد کر دی گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اتر پردیش کے وزیرِ اعلی نے بقر عید سے قبل قربانی اور نمازِ عید پڑھنے والوں کو دھمکی دے دی ہے۔اتراکھنڈ کے وزیرِ اعلی نے عیدالاضحی سے قبل سڑکوں پر مذہبی سرگرمیاں بند رکھنے کی تنبیہ کر دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں