انمول عرف پنکی

انمول عرف پنکی کے موبائل کا مکمل ڈیٹا حاصل کرکے لسٹ مرتب

کراچی(شوبز ڈیسک)منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کے موبائل کا مکمل ڈیٹا حاصل کر کے لسٹ مرتب کر لی گئی۔ ذرائع کے مطابق ملزمہ کے نیٹ ورک سے متعلق فہرست میں ملک بھر سے شامل افراد کی تفصیلات سامنے آئی ہیں، فہرست میں پنکی نیٹ ورک کے کلائنٹس کے نام، فون نمبرز اور پتے موجود ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مبینہ کلائنٹس کے موبائل نمبرز اور فرانزک ڈیٹا کی جانچ جاری ہے۔کلائنٹس کا ڈیٹا سامنے آنے کے بعد کیس کی تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع ہونے کا امکان ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں