شان مسعود

شان مسعود بنگلادیش کیخلاف شکست سے دل برداشتہ، مستعفی ہونے کا امکان

لاہور (سپورٹس نیوز)پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود بنگلادیش کے خلاف شکست سے دل برداشتہ ہو گئے۔ذرائع کے مطابق ٹیسٹ کپتان شان مسعود کے مستعفی ہونے کا امکان ہے۔

شان مسعود کو بطور کپتان شدید تنقید کا سامنا ہے، وہ دسمبر 2023 میں پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بنے تھے۔شان مسعود کی زیرِ قیادت پاکستان 16 ٹیسٹ کھیلا، جن میں سے 4 ٹیسٹ میں جیتا اور 12 میں اسے شکست ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں