ایران

قانونی پروٹوکول کے تحت مزید بحری جہازوں کو ہرمز عبور کرنے کی اجازت دے رہے، ایران

تہران (نیوز ڈیسک)پاسداران انقلاب کی بحریہ ایران کی طرف سے وضع کردہ قانونی پروٹوکول کے تحت آبنائے ہرمز سے مزید جہازوں کو گزرنے کی اجازت دے رہی ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب کی بحری افواج کے ساتھ ہم آہنگی کے ذریعے اس وقت مزید جہاز آبنائے ہرمز سے گزر سکتے ہیں۔

ایرانی میڈیا نے اس بات کا اشارہ قرار دیا کہ مزید ممالک نے ان نئے قانونی پروٹوکولز کو تسلیم کر لیا ہے جو ایران اور پاسداران انقلاب کی بحری افواج نے اس خطے اور آبنائے ہرمز میں وضع کیے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں