قذافی سٹیڈیم

پی سی بی لیول ٹو امپائرنگ کورس کا لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں آغاز ہوگیا

لاہور(سپورٹس نیوز )پی سی بی لیول ٹو امپائرنگ کورس کا لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں آغاز ہوگیا۔چار روزہ پی سی بی لیول ٹو امپائرنگ کورس میں ملک بھر سے 65 شرکا شرکت کر رہے ہیں۔

احسن رضا اور آصف یعقوب کورس میں بطور ٹیوٹر ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں۔کورس کے کامیاب امیدوار پی سی بی کے زیرِ اہتمام ٹورنامنٹس میں امپائرنگ کے فرائض انجام دینے کے اہل قرار پائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں