حملہ

امریکا کا ایران کے جزیرہ قشم اور بندرگاہ بندر عباس پر حملہ

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز) امریکا نے ایران کے جزیرہ قشم اور بندرگاہ بندر عباس پر حملہ کیا ہے۔امریکی ٹی وی چینل نے بھی تصدیق کرتے ہوئے سینئر امریکی عہدے دار کے حوالے سے کہا کہ اس حملے کا مطلب جنگ کا دوبارہ آغاز یا سیزفائر کا خاتمہ نہیں۔ یہ حملے اس وقت کیے گئے ہیں جب امریکا اپنی تجاویز پر ایرانی جواب کا انتظار کر رہا ہے۔

چینی میڈیا کے مطابق امریکا کے حملے سے ایران کے قشم جزیرے میں ایک لنگرگاہ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ بندر عباس اور قشم جزیرے پر متعدد دھماکے سنے گئے۔ بندر عباس میں دھماکوں کی آواز ایرانی فضائی دفاع کی تھی۔
٭٭٭٭٭

اپنا تبصرہ بھیجیں