فیفا

امریکا میں فیفا ورلڈ کپ کیلئے جوش و خروش پیدا نہیں ہوسکا

واشنگٹن (سپورٹس نیوز)امریکا میں 11 جون سے شروع ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کیلئے اب تک کوئی جوش و خروش پیدا نہیں ہو سکا۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکا میں فٹبال ورلڈکپ کے میچ 11 شہروں میں ہوں گے۔

تقریباً 80 فیصد ہوٹل مالکان نے کہاکہ بکنگ اندازوں سے کم ہے۔کچھ ہوٹل مالکان نے فٹبال ورلڈ کپ کو نان ایونٹ قرار دیا ہے۔
٭٭٭٭٭

اپنا تبصرہ بھیجیں