لاہور(مخبر نیوز) شہر میں پرچون سطح پرفی کلو برائلر گوشت کی قیمت 595روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت411روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید2روپے اضافے سے 268روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔