فلم ''دیوانہ ''

زارا اکبر اور عدنان خان کی فلم ”دیوانہ ”کا ٹیزر اور میوزک ریلیز کردیا گیا

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ زارا اکبر اور عدنان خان کی فلم ”دیوانہ ”کا ٹیزر اور میوزک ریلیز کردیا گیا۔ فلم کی تمام ترک عکسبندی یوکے میں کی گئی ہے۔ عدنان خان جو اس سے قبل بالی لی وڈ اور برٹش فلموں میں بھی کام کرچکے ہیں فلم کے پروڈیوسر ہیں اور فلم میں زارا اکبر کے مد مقابل مرکزی کردار نبھارہے ہیں۔

اس فلم کا میوزک ایم ارشد نے ترتیب دیا ۔اداکارہ زارا اکبر کے مطابق فلم کو 2جون کو پاکستان اور یوکے سمیت پوری دنیا میں ریلیز کیا جائے گا۔عدنان خان اور کوپروڈیوسر امین گوندل کی یہ کاوش فلم بینوں کو ضرور پسند آئے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں