روس نے 19ممالک کیلیے ویزہ سہولت آسان کر دی فروری 23, 2023February 23, 2023 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ ماسکو(نمائندہ خصوصی)روس نے ترکیہ سمیت 19ممالک کے شہریوں کے لیے ہوٹل ریزرویشن کروانیکی صورت میں 6ماہ تک ویزے کی سہولت دینے کا فیصلہ کیا ہے، اس سہولت سے ترکیہ ،سعودی عرب اور چین سمیت 19ممالک استفادہ حاصل کر سکیں گے۔ Share this: Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading...