لاہور( کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 14روپے اضافے سے575روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 9روپے اضافے سے383روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت280روپے فی درجن پرمستحکم رہی۔