ہاکی ٹیم

محی الدین وانی ہدایت پر ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع

اسلام آباد (سپورٹس نیوز)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر محی الدین وانی کی ہدایت پر قومی انڈر۔21ہاکی ٹیم کے تربیتی کیمپ کا اسلام آباد میں آغاز ہوگیا۔ نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم میں چھ ہفتوں کیلئے لگائے جانیوالے ٹریننگ کیمپ میں کھلاڑیوں مزید پڑھیں