رفاقت علی خان

اریجیت سنگھ بہتر گلوکار ہونگے لیکن عاطف اسلم کی جگہ لینا ناممکن ہے‘ رفاقت علی خان

لاہور (شوبز ڈیسک) معروف کلاسیکل گلوکار رفاقت علی خان کا کہنا ہے کہ عاطف اسلم اپنے آپ میں ایک ہی ہیں، منفرد گلوکاری کے باعث کوئی ان کی جگہ نہیں لے سکتا۔حال ہی میں انہوں نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت مزید پڑھیں