کشتی کوحادثہ

اٹلی کشتی ڈوبنے کا واقعہ،مزید 3افر اد جان کی بازی ہار گئے ،اموات کی تعداد 62ہوگئی

روم(نمائندہ خصوصی) اٹلی کے قریب کشتی ڈوبنے کے واقعے میں مزید 3افراد زندگی کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 62ہوگئی ہے،ترکیہ سے غیرقانونی طور پر اٹلی جانے والی کشتی میں 20 پاکستانی بھی سوار تھے جن مزید پڑھیں