وزیر خزانہ تیمورسلیم

بے بنیاد الزامات لگائے گئے، تیمور سلیم جھگڑا کا شیر افضل مروت کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس

پشاور(مخبر نیوز ) تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر خزانہ تیمورسلیم جھگڑا نے شیر افضل مروت کو قانونی نوٹس بھجوا دیا۔تیمور سلیم جھگڑا نے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوایا۔ مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

خیبرپختونخوا دہشتگردی اور کرپشن میں سبقت لے رہا ہے’ عظمیٰ بخاری

لاہور(مخبر نیوز) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا لاقانونیت، دہشتگردی اور کرپشن میں سبقت لے رہا ہے۔ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شیر افضل مروت کی حمایت میں سامنے آگئے

پشاور(مخبر نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور ایم این اے شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ شیر افضل کی پارٹی کے کیے خدمات ہیں، پارٹی نے جہاں بلایا شیر افضل پہنچے، شیر افضل مروت کے لیے بانی چیئرمین عمران مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور

علی امین گنڈاپور کا ویلنٹائن ڈے پر خیبرپختونخواہ میں لائف انشورنس منصوبہ شروع کرنے کا اعلان

پشاور(مخبر نیوز )وزیر اعلی خیبر پختونخواعلی امین گنڈاپور نے ویلنٹائن ڈے پر خیبرپختونخوا میں لائف انشورنس منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ وزیر اعلی خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ دنیا الگ طریقہ سے ویلنٹائن ڈے مناتی ہے لیکن مزید پڑھیں

محکمہ صحت

محکمہ صحت خیبرپختونخوا کا ہیلتھ افسران سے کرپشن نہ کرنےکاحلف لینے کا فیصلہ

پشاور(مخبر نیوز) محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے 37 ڈی ایچ اوز سےکرپشن نہ کرنے کا حلف لینے کا فیصلہ کیا ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق تمام ڈی ایچ اوزکے عملے کو مشیر صحت کے دفتر میں بلایا جائےگا، ڈی ایچ اوز مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

پی آئی سی میں اربوں کی کرپشن، ڈاکٹر یاسمین راشد طلب

اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کے خلاف انکوائری شروع کردی اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب نے سابق صوبائی وزیر کو 4 اپریل کو دوپہر بارہ بجے طلب کرلیا۔ ڈاکٹر یاسمین راشد پر پارکنگ ،کنٹین اور مزید پڑھیں

'عثمان ڈار

کرپشن ثابت ہو تو علامہ اقبال چوک میں پھانسی دی جائے’عثمان ڈار

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے کہا ہے کہ کرپشن کا الزام ثابت ہو جائے تو مجھے علامہ اقبال چوک میں پھانسی پر لٹکا دیا جائے۔اینٹی کرپشن ٹیم کے سامنے پیشی کے بعد میڈیا سے مزید پڑھیں

احتساب عدالت

احتساب عدالت کا سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو نیب میں شامل تفتیش ہونے کا حکم

لاہور (نمائندہ خصوصی) احتساب عدالت نے کرپشن اور آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے انہیں شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔آمدن سے زائد اثاثہ جات کی مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

پشاورہائیکورٹ نے ڈیڑھ کروڑ روپے کی کرپشن پرجج کو برطرف کردیا

پشاور (کورٹ رپورٹر) پشاورہائیکورٹ نے کرپشن کے الزام پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید اصغر شاہ کو عہدے سے برطرف کردیا۔ہائیکورٹ کی جانب سے برطرفی کااعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ کئی نوٹس جاری کئے جانے کے باوجود مزید پڑھیں