پنجاب پولیس

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 65 پولیس افسران کے تبادلے کر دئیے۔۔

لاہور کی خالی سیٹوں پر بھی افسران کی تعیناتی کر دی گئی۔ ارسلان زاہد ایس پی اینٹی رائیٹ لاہور تعینات۔۔ بشرا نثار ایس پی کینٹ انویسٹی گیشن لاہور تعینات۔۔ محمد رضا تنویر ایس پی سی آر او لاہور تعینات۔۔ طارق مزید پڑھیں