فٹ بال ٹیم

پنجاب ہڑپہ انڈر17 فٹ بال ٹیم کے چنا کے سلسلہ میں اوپن ٹرائلز (آج )فیصل آباد میں ہونگے

فیصل آباد(سپورٹس ڈیسک)پنجاب ہڑپہ انڈر17 فٹ بال ٹیم کے چنا کے سلسلہ میں اوپن ٹرائلز (آج) پیر کو دن گیارہ بجے سے زرعی یونیورسٹی فٹ بال گرائونڈ، فیصل آباد میں ہونگے۔ ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سردار مزید پڑھیں